User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
کسی جنگ کے دوران ایک سپہ سالارجو بہت غیرت مند اور بہادر تھا ،اپنے دشمن کے مقابل سب سے آگے تھا ۔ مگر اس کو وہاں سے کیوں بھاگنا پڑا ؟اسی دوران ہمارے نبی اکرمؐ نے اپنے ساتھیوں کو ایک خواب سنایا ؟ نبی پاک ؐ کے خواب اور بھاگے ہوئے بہادر نوجوان کا آپس میں کیا تعلق تھا ؟ اس گتھی کو سلجھا نے کے لیے کہانی پڑھیے ۔