الموڑا پہاڑی پر ابو خاں رہتا تھا ۔ اس کو بکریاں پالنے کا بہت شوق تھا ۔ ایک بار اس نے ایک بکری خریدی اس کا نام چاندنی رکھا ۔ اس سے ہر وقت باتیں کرتا، چاندنی کو اپنی پرانی بکریوں کے قصے سناتا ،غرض اس کو ہر طرح کا آرام دیتا ۔ مگر پھر بھی وہ ایک دن چاندنی پہاڑ کی طرف نکل گئی۔ وہاں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔