User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral,
ایک بلی جو اب بوڑھی ہو گئی تھی اور بیمار رہنے لگی تھی ، مرنے کا وقت بس قریب ہی تھا ۔ اپنے بچوں کو لے کر اپنی زندگی کا حال سنانےلگی۔ کیسے میم منوحا کے پاس آئی ؟ بلی کی ساری زندگی کیسے اور کن مشکلات میں کٹی؟ بلی نے مرتے ہوئے اپنے بچوں کو کیا نصیحت کی ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔