User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
ایک دفعہ کسی اخبار میں ایڈیٹر کےلیےاشتہار دیا گیا ۔ اس اشتہار کےذریعے جو بھی امیدوار آیا اسے واپس کیوں بھیج دیا گیا؟ امیدواران کی کیا غلط فہمیاں تھیں؟ مصنف کی امیدوار کے لیے کیا شرائط تھیں ؟مصنف نے اشتہار واضح مفہوم کے ساتھ شائع کرنے کی ضرورت کیوں محسوس کی ؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔