User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
مصر کے بادشاہ کا وزیر بہت عالم اور داناتھا ۔اس کے دو بیٹے شمس الدین اور نورالدین تھے جو اپنے والد کے بعد اب بادشاہ کے ساتھ وزارت سنبھال رہے تھے۔ ایک مرتبہ کسی بات پر دونوں میں ان بن ہو گئی اور نورالدین بصرہ میں جا کر رہنے لگا ۔ بصرہ میں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ بدرالدین کو ن تھا؟شمس الدین کی بیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟ شمس الدین اپنی بیٹی کو لے کر کس کی تلاش میں دمشق پہنچا؟ کیا دونوں بھائیوں کی دلی خواہش پوری ہوئی؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔