User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Humor, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral,
بغداد میں ایک حجام بہت مشہور تھا ۔ وہ اپنے کام میں ماہر تھا ۔ ایک دن لکڑہارا لکڑیاں بیچنے آیا تو حجام نے وہ خرید لیں۔حجام کو وہ لکڑیا ں کیوں چاہیے تھیں ؟ لکڑیاں خریدنے کے حجام اور لکڑہارے میں کس بات پر جھگڑا ہوا؟ جب معاملہ قاضی کے پاس پہنچا تو قاضی نے کیا فیصلہ کیا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔