User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Historical Fiction, Adventure,
Keywords: Action, Friendship, Moral,
کسی دریا پر بہت بڑا پل تھا۔ ایک بار پانی کا ریلا آیا کہ پل ٹوٹ گیا۔ اس پل پر محصول لینے والے چوکی دار کی کوٹھڑی بھی تھی اور اس میں اس کے بال بچے بھی رہتے تھے۔ جب وہ ڈوبنے کو تھے تو کس نے ان کی مدد کی ؟ اور کس طرح؟ یا پھر سب لوگ کھڑے تماشا دیکھتے رہے؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔