User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Action, Bedtime Stories, Moral,
ایک مگرمچھ تیرتا ہوا ندی کے کنارے جا پہنچتا ہے جہاں اس کی ملاقات ایک بندر سے ہوتی ہے۔جلد ہی دونوں میں دوستی کا رشتہ استوار ہو جاتا ہے۔مگر کیا ایک مگرمچھ اور بندر دوست بن سکتے ہیں؟ اگر ہاں ، تو کیا مگرمچھ او ر بندر کی یہ دوستی ہمیشہ قائم رہے گی یا ان میں دراڑ پڑ جائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔