User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor, Historical Fiction, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Comedy,
دلّی میں سیٹھ بنواری لال مشہور جوہری تھے ۔ایک دن اپنی دکان میں بیٹھے حساب کتاب دیکھ رہے تھے کہ ٹھاٹھ سے ایک پالکی آکر رکی جو کہاروں نے اٹھا رکھی تھی اور ساتھ دو نوجوان بھی تھے ۔ اصل میں وہ کون تھے ؟ کیوں آئے؟ انہوں نے سیٹھ بنواری لال کو کیسے اُلو بنایا ؟ دلّی کے مشہور ٹھگوں کی کہا نی جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔