Chinggari

Chinggari

Expert Rating 9 out of 10

Chinggari

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 7 Jun 2024
No. of Pages: 28
No. of Pages: 28
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,

فلپ ساتویں جماعت کا طالب علم تھا ۔ اسپینی زبان میں اسکول کا سبق فر فر سناتا ، اور انجیل کی بہت سی آیتیں زبانی یاد تھیں ۔ فلب جب یہ آیتیں گھر آکر اپنے ابا اور اماں کو سناتا تو وہ کیوں کانپ جاتے؟ ابا کیوں کمرے میں بند ہو جاتے ؟ اسکول جاتے ہوئے اماں کیوں فلپ کو تڑپ کر گلے سے لگاتیں ؟ ماں باپ کے اس رویے کے پیچھے کیا راز چھپا تھا ؟کیا فلپ ان سوالوں کا جواب کبھی ڈھونڈ پایا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!