User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک غریب، محنت کش بچے، چونی لال کی دلچسپ کہانی جس کی ماں کام سیکھنے کی خاطر اسے باغ کے مالی کے حوالے کر جاتی ہے۔ باغ میں آخر ایسا کیا تھا جسے دیکھ کر چونی لال کے دل میں لالچ آ گیا؟ کیا چونی لال اپنی خواہش کے زیر اثر اپنی ماں کی نصیحت بھلا ڈالے گا؟ کیا چڑیا اسے چوری کرنے سے بچا پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔