Chor

Chor

Expert Rating 8 out of 10

Chor

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

ڈاکٹر رشید جہاں ہندوستان میں اردو کی ایک ترقی پسند مصنفہ، قصہ گو،افسانہ نگار اور ناول نگار تھیں، جنھوں نے خواتین کی طرف سے تحریری اردو ادب کے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔ وہ پیشے سے ایک ڈاکٹر تھیں۔ رشید جہاں ترقی پسند تحریک کی ایک سرگرم رکن بھی تھیں ۔زیر نظر کہانی میں مصنفہ ایک چور کا قصہ بیان کرتی ہیں جو کچھ دن پہلے ہی ان کے گھر کا سارا سامان چوری کر کے لے گیا تھا۔ مگر جب وہ اپنے بیمار بچے کو ان کے پاس لے کر آیا تو ڈاکٹر صاحبہ نے اس کو پولیس کے حوالے کیوں نہیں کیا ؟ یہ قصہ جاننے کے لیے پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!