Delhi Ka Akhri Taajdar

Delhi Ka Akhri Taajdar

Expert Rating 8 out of 10

Delhi Ka Akhri Taajdar

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories,

شاہد احمد دہلوی دراصل نذیر احمد اور بشیرالدین احمد کی روایتوں کے امین رہے تھے۔ ان کے والد نے ’’واقعات دارالحکومت دہلی‘‘ لکھ کر جس طرح شہرت حاصل کی تھی وہ سبھی جانتے ہیں۔ ایسی وراثت کو شاہد احمد دہلوی نے صاف و شفاف دھلی دھلائی زبان میں قائم رکھا اور اپنے رسالے کے بعض خصوصی شماروں سے اردو ادب کی ترویج کرتے رہے۔ ان کا منفرد اسلوب اور ٹکسالی زبان کبھی فراموش نہیں کی جاسکتی۔زیر نظر کہانی میں دلی کی معاشرتی اور تہذیبی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں جن میں یہاں کی زبان وبیان، رہن سہن،کھانا پینا اور تعلیم وتربیت وغیرہ کا ذکر ہے۔مزید برآں دلی کی آخری مغلیہ حکومت کی زوال پذیری کے متعلق بیا ن کیا گیا ہے ۔آخری مغلیہ فرماں رواں بہادر شاہ ظفر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟قیدو بند میں میں بادشاہ نے اپنی شاعری کے ذریعے کس طرح اپنی زبوں حالی اور دکھ کا اظہار کیا ہے ؟ آخری شاہِ دلی کی المناک داستان جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!