Delhi Ki Sair

Delhi Ki Sair

Expert Rating 8 out of 10

Delhi Ki Sair

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories,

ڈاکٹر رشید جہاں کا شمار ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزاروں میں ہوتا ہے۔بحیثیت ڈاکٹر ان کا تقرر لکھنؤ میں ہوا تھا جہاں انھوں نے ترقی پسندو ں کے ساتھ مل کر انجمن ترقی پسند مصنفین کو بہت تقویت پہنچائی تھی۔ ان کے افسانوں کی ایک اہم بات یہ ہے کہ وہ کردار وں کی مناسبت سے زبان کا استعمال کرتی ہیں۔ ان کی یہی خوبی ا ن کے تحریر کردہ افسانوں میں جان ڈال دیتی ہے۔زیر نظر کہانی میں ملکہ بیگم نا می خاتون اپنے سفر کا حال بیان کرتی ہیں ۔ وہ اپنی ملنے والیوں میں پہلی خاتون تھیں جنہوں نے ریل کا سفر کیا تھا لہٰذا اب وہ بیٹھی قصے سنارہی تھیں ۔ ملکہ بیگم کا یہ سفر کیسا رہا؟سارے سفر میں وہ کیوں ڈری سہمی رہیں؟آئیے سفر کی روداد جاننے کے لیے پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!