User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
آم کے درخت پر دو کبوتر رہتے تھے ۔ ایک دن شکاری جب ان کو تاک کر نشانہ لگا رہا تھا ان میں سے ایک نے کہا کہ موت اب قریب ہے ۔ مگر ایک نے اس کو دلاسہ دیا اور اللہ تعا لیٰ پر بھروسہ رکھنے کا کہا ۔ آخر کبوتروں کے دشمنوں کا کیا انجام ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔