Dost Ky Naam

Dost Ky Naam

Expert Rating 9 out of 10

Dost Ky Naam

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy,

سید احمد شاہ المعروف پطر س بخاری اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار ، نقاد ، معلم، ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے ۔پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ ’’پطرس کے مضامین ‘‘پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے ۔ زیر نظر مضمون میں پطرس بخاری اپنے دوست کو خط لکھتے ہیں جس میں کسی انجمن کے بارے میں استفسار کرتے ہیں ۔پطرس بخاری اس انجمن سے متعلق لوگوں کے متوقع رویوں کے بارے میں کیا سوالات کرتے ہیں ؟ انجمن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!