User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Historical Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بوڑھا باپ اور اس کا بیٹا اپنے گدھے کے ہمراہ سفر پر روانہ ہوئے۔ رستے میں انھیں بہت سے لوگ ملے جنہوں نے ان کا ہر حال میں مذاق اڑایا۔ کیا باپ بیٹا ان لوگوں کو خوش کرنے میں کامیاب ہو پائے؟ کیا دنیا والوں کو خوش کرنا اصل کامیابی ہے؟ یا پھرخود کی خوشی اور اطمینان ضروری ہے؟ کیا لوگوں کو خوش کرتے کرتے انسان اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔