User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Fable, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
کسی جنگل میں ایک گلہری رہتی تھی ۔ ایک دن اس نے پہا ڑ کی اس چوٹی تک جانے کا ارادہ کیا ،جس کے پیچھے سے سورج نکلتا ہے ۔ گلہری جب سفر پر نکلی تو اس کے ساتھ کیا ہوا ؟اپنے پرانے گھر کیوں اور کیسے پہنچی ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔