User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Contemporary Fiction,
Keywords: Friendship, Story with lesson,
جونز ایک ایماندار اور خوش مزاج لڑکا تھا ۔ اس نے چھٹیوں میں اپنے دوستوں سے ملنے کا منصوبہ بنایا۔ اسی غرض سے ابھی جا رہا تھا کہ راستے میں اس کی ہمسائی مسز تھامس مل گئی ۔ مسٹر اور مسز تھامس نے جونز کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ اسے پاگل خانے جانا پڑا ؟ جونز کو کیسے اس کی خوش مزاجی مہنگی پڑی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔