User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Fable,
Keywords: Action, Story with lesson, Bedtime Stories,
ایک امیر آدمی اپنے بیوی بچوں سمیت گھوڑے گاڑی پر کسی دوسرے شہر جا رہا تھا ۔ اس کا ایک وفادار نوکر بھی ہمراہ تھا۔ ان کا گزر ایک خوفناک جنگل سے ہوا ۔ اس جنگل میں ان کے ساتھ کیا بیتی؟ خدمت گار نے کیسے اپنے مالک سے وفاداری کا ثبوت دیا ؟اس جان نثار خدمت گار کی بہادری جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔