User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
ایک دھوبی کام پر جاتے ہوئے روز مولوی کے گھر کے باہر سے گزرتا ۔ ایک دن اس نے سنا کہ مولوی صاحب گدھے کو آدمی بنا سکتے ہیں ۔ یہ سن کر دھوبی نے اپنا گدھا مولوی کے حوالے کیا کہ اس کو بھی آدمی بنا دے ۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ گدھے کو آدمی بنایا جا سکے ؟ اگر یہ سچ نہیں تو مولوی نے دھوبی کے گدھے کے ساتھ کیا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے ۔