User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
چوہا، پرندہ، اور ساسیج تینوں دوست مل جل کر ایک ساتھ رہتے تھے۔ انہوں نے روز مرہ کے کام آپس میں بانٹ لیے اور اطمینان سے زندگی گزار رہے تھے ۔ ایک دن اس پرندے کی ملاقات کسی دوسرے پرندے سے ہوئی جس نے اسے یہ کہہ کر بد گمانی میں مبتلا کر دیا کہ اس کا کام دوسرے دونوں ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔ پرندہ اپنا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے کیا کرے گا؟ کیا اس کا نیا فیصلہ دانشمندانہ ثابت ہو گا؟ اس تبدیلی کے نتیجے میں ان تین ساتھیوں کا کیا بنے گا؟ آئیے پرندے کی بدگمانی کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔