Kaghazi Rupaya

Kaghazi Rupaya

Expert Rating 8 out of 10

Kaghazi Rupaya

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Sep 2024
No. of Pages: 13
No. of Pages: 13
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Classic,

پطرس بخاری اردو زبان کے رموز، انداز اور مزاج سے اچھی طرح واقف تھے۔ زیر نظر کہانی ایک سوداگر کی ہے ۔ خواجہ علی شہر کا امیر سوداگر ہونے کے ساتھ ساتھ دیانت دار اور اپنے قول کا پکا مشہور تھا۔ خواجہ علی نے ایک دن اپنے ملازم کوایک رقعہ لکھ کر دیا اور اسے جوتے والے کے پاس بھیجا ۔ اس رقعے میں ایسا کیا لکھا تھا کہ اس کے بدلے میں ایک جوڑا جوتا آگیا ؟ وہ رقعہ کیسے ایک سرکاری نوٹ کی طرح کام آتا رہا؟ آئیے اس کاغذی نوٹ کی کہانی جانتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!