User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Fairytale, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک سوداگر کی تین بیٹیاں تھیں بڑی دونوں بدمزاج اور بدصورت تھیں جبکہ چھوٹی بیٹی ان کے برعکس خوش مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی تھی۔ ایک بار سوداگر کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانے لگا تو چھوٹی بیٹی نے اپنے باپ سے پھول لانے کا کہا ۔سوداگر واپسی پر راستہ بھول گیااور جنگل میں کافی دیر بھٹکتا رہا کہ اچانک اس کو ایک محل نظر آیا ۔ یہ محل کس کا تھا ؟اس میں داخل ہونے پر سوداگر کے ساتھ کیا ہوا؟سوداگر کو اس محل کے باغ میں سے پھول توڑنے کی کیا سزا ملی ؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔