User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
شریف حسین کلرک تھا ۔ ایک دن وہ شہر گیا تو وہاں کباڑ کی دکان میں ایک کتبہ نظر آیا ۔ ا ۔وہ کتبہ دیکھ کر دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ ترقی ہو اور وہ نیا گھر خریدے تو اس میں لگائے گا ۔اسی لیے وہ کتبہ خرید لیا ۔ کیا اس کی یہ خواہش پوری ہوئی؟ کتبے کا کیا حا ل ہوا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔