ایون اور ہنری دونوں نے کسی چینی باشندوں کی خفیہ بات سنی وہ کسی خزانے کی بات کر رہے تھے ۔ ایون اور ہنری نے کسی نہ کسی طرح اس خزانے کا نقشہ حاصل کر لیا اور اس کی تلاش میں نکل پڑے ۔ وہ خزانہ کس کا تھا ؟کیا ان کو خزانہ مل گیا ؟اس راز کو جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔