Khuda ki Laathi

Khuda ki Laathi

Expert Rating 10 out of 10

Khuda ki Laathi

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 22 Jul 2024
No. of Pages: 42
No. of Pages: 42
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,

کوہ سلیمان کی چوٹی پر میاں بیوی رہتے تھے ۔ بیوی گھر کے کام کرتی اور پھر بوڑھے شوہر کے پاس باغ میں جاکر کام کرواتی ۔اس پہاڑی سے تھوڑا نیچے ایک وادی تھی جس کے لوگ بالکل بھی مہمان نواز نہیں تھے ، بلکہ کسی بھولے بھٹکے مسافر کے پیچھے کتے لگا دیتے تھے ۔ یہ میاں بیوی ان مسافروں کی مدد کرتے جو کھانے کو ہوتا دیتے ۔ ان کو اس مہمان نوازی کا کیا انعام ملا ؟ گاؤں والوں کو ان کے برے سلوک کا کیا صلہ ملا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!