User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
پطرس بخاری کے مضمون ’’کتے‘‘ کو ادب العالیہ میں شمار کر سکتے ہیں جس میں انھوں نے ایسا پیارا طنز ومزاح تحریر کیاہے جو رہتی دنیا تک یاد رہے گا۔اس میں ایک طرف کتوں کی نفسیاب بیان کی گئی ہیں تو دوسری طرف معاشرے پر اور ’’کتا ‘‘صفت انسانوں پر گہرا طنز کیاگیاہے۔ مصنف کو کتوں کی کونسی عادت بری لگتی ہے؟ آئیے کتوں کے بارے میں مصنف کے خیالات جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔