User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک درزی اور سنار کسی سفر پر جا رہے تھے ۔ ان کا گزر ایک پہاڑ سے ہوا اسی دوران انہیں کہیں دور سے موسیقی کی آواز سنائی دی ۔ پاس جانے پر انہیں رقص و سرود میں مگن بونے نظر آئے ۔ یہ منظر اتنا دلکش تھا کہ اُن دونوں کی تھکن دور ہوگئی اوربعدازاں وہ خود بھی رقص میں شامل ہو گئے ۔ وہاں پر موجود بونوں کے بوڑھے سردار نے دورانِ رقص ان کے ساتھ کیا کیا ؟درزی اور سنا رکو کوئلے کہاں سے ملے؟کیسے کوئلے اگلی صبح سونے میں تبدیل ہو گئے ؟سنار نے کیا لالچ کیا اور اسے اس کی کیا سزا ملی؟ آئیے ہمدرد درزی اور لالچی سنار کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔