User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Friendship,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ لومڑی بطخ کا شکار کرکے لائی اور اس کو پتوں سے ڈھک کر مزید کی تلاش میں نکلی۔ ایک آدمی جو یہ دیکھ رہا تھا اس نے بطخ چھپا دی ۔ تھوڑی دیر بعد جب لومڑی آئی تو اس کے ساتھ اس کی دوست بھی تھی ۔ شکار کو اپنی جگہ نہ پاکر لومڑی نے کیا کیا؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔