Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
یہ کہانی ایک مغرور سیب کی ٹہنی اور عام سے دکھنے والےپھول، گل قاصدی کی ہے۔ سیب کی ٹہنی خود کو حسین اور اعلیٰ سمجھتی ہے، لیکن کیا وہ جان پاتی ہے کہ خدا کی محبت سب کے لیے برابر ہے اور ہر شے میں خوبصورتی چھپی ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔