User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Thrillers,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایران پر ایک رحم دل بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ ایک با ر نوروز کا جشن جاری تھا اور سب لوگ بادشاہ کی خدمت میں تحائف لارہے تھے کہ ایک شخص ایک لکڑی کا گھوڑا لایا۔اس گھوڑے کی ایسی کیا خاص بات تھی کہ کاریگر نے اس کے بدلے شہزادی سے شادی کرنے کی شرط رکھی؟ کیا بادشاہ نے اس شرط کو قبول کر لیا ؟ شہزادی کا بھائی جب گھوڑے کو آزمانے کے لیے اس پر سوار ہوا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟ آئیے مشینی گھوڑے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔