User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Comedy,
ایک کسان کام سے فارغ ہو کر درخت کے نیچے بیٹھا روٹی کھا رہا تھا اتنے میں ایک بھیڑیا آیا اوراس نے روٹی مانگی ۔ بھیڑیے نے روٹی کھانے کے بعد کسان سے پوچھا کہ روٹی کہاں سے ملتی ہے تو کسان نے اسے کیا بتایا؟ کیا بھیڑیا روٹی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔