User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Classic,
کسی جہاد سے واپسی پر ایک صحابی کی ملاقات ایک نوجوان مجاہد سے ہوئی ۔ وہ نوجوان کون تھا ؟ کم عمر ہونے کے باوجود اس نے جہاد میں شرکت کیوں کی ؟ اس کی اصلیت جاننے پر صحابی کا کیا ردعمل تھا ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔