User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
کسی گاؤ ں میں ایک موچی رہتا تھا۔ اس کی بیوی نے موچی کے کہنے پر مرغی کا گوشت بنایا ، ہنڈیا باورچی خانے میں رکھ کر اسے پڑوسن کے پاس جانا پڑا ۔ مگر جب وہ واپس آئی تو ہنڈیا خالی تھی؟ گوشت کے غائب ہونے کے پیچھے کیا وجہ تھی ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہا نی پڑھیے ۔