User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Story with lesson,
کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا ۔ایک بار اس کے کھیتوں میں گیہوں کی فصل بہت اچھی ہوئی ۔اب اس کے دانے نکالنے کے لیے کسان کو کوئی مزدور نہیں مل رہا تھا ۔ بڑی مشکل سے اسے پانچ مزدور ملے ۔ ان کے لیے کسان کی بیوی پوری بنانے لگی ۔ پوری تیل میں سے نکل کر کیوں بھاگی؟پوری کس کس سے بچ کر بھاگی؟ کیا اسے کوئی پکڑ پایا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔