Prayashchit (Talafi)

Prayashchit (Talafi)

User Rating

Expert Rating 10 out of 10

Prayashchit (Talafi)

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 22
No. of Pages: 22
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

پریم چند کے افسانے نفسیاتی مطالعہ اور مشاہدہ پر ہیں۔ اس چیز سے پریم چند نے اس قدر کام لیا ہے کہ وہ ان کے طرز بیان کی ایک خصوصیت بن گئی ہے۔ مثلاً وہ جملوں میں جہاں تشبیہات کا استعمال کرتے ہیں تو انھیں نفسیاتی محسوسات کو کام میں لاتے ہیں۔زیر نظر کہانی میں مداری لال ڈسٹرکٹ بورڈ میں ہیڈ کلر ک تھا ۔اس کو ایک دن سرکاری خط موصول ہوا کہ مسٹرسو بودھ چندر کو بورڈ کا سیکریٹر ی تعینات کیا گیا ہے ۔ جب سوبودھ دفتر آیا تو اس کا تمام دفتر والوں کے ساتھ رویہ کیسا تھا ؟ مسٹرسوبودھ سے مداری لال کی پچھلی جان پہچان تھی ۔ مداری لال کیوں سوبودھ سے حسد کرتا تھا ؟ اس حسد میں آکر مداری لال نے سوبودھ کے ساتھ کیا کیا ؟ وہ ساری عمراپنی کس غلطی کی تلافی کرتا رہا اور کیسے ؟ سوبودھ چندر کی شخصیت کے بار ے میں جاننے کے لیے پڑھیے ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!