Quaid Ka Bachpan
audio

Quaid Ka Bachpan

Expert Rating 0 out of 10

Quaid Ka Bachpan
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 31 Oct 2024
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Classic,

فاطمہ جناح مسلم لیگ کی ایک انتھک کارکن تھیں۔ انہوں نے حق کی آواز بلند کی، مخالفتوں نے آپ کا راستہ روکا، مصائب کے پہاڑ ٹوٹے اور ظلم کی آندھیاں آئیں، لیکن اس خاتونِ آہن کے پائے استقلال کو متزلزل نہ کر سکیں۔ انھوں نے سچائی کا پرچم بلند کیا اور استقامت اور جرأت کے ساتھ پاکستانی عوام کی رہنمائی کیلئے میدان ِعمل میں کود پڑیں۔ پاکستانیوں کے دلوں میں ان کی عقیدت جس قدر تھی کسی اور خاتون کے حصہ میں نہ آئی۔ وہ پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔ انھوں نے ۱۹۶۰ ء سے لے کر ۱۹۶۷ء میں اپنی موت تک پاکستان کی اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔وہ اپنے بھائی قائداعظمؒ محمد علی جناح کی قریبی ساتھی اور مشیر بھی تھیں ۔زیرنظر مضمون میں مصنفہ نے اپنے بھائی کے بچپن کے بارے میں بیان کیا ہے ۔ محمد علی کی پیدائش پر ان کے والدین انہیں اپنے آبائی گاؤں کیوں لے کر گئے ؟ڈاکٹر نے محمد علی کے بارے میں کیا کہا تھا ؟ آئیے جانتے ہیں قائد اعظم ؒمحمد علی جناح کا بچپن ۔۔۔۔۔ فاطمہ جناح کی زبانی ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!