کسی امیر شخص کے پڑوس میں بوڑھا لکڑہارا اور اس کی بیوی رہتے تھے ۔ ایک دن بڑھیا نے کھچڑی پکائی تو لکڑہارے سے کہا کہ زیادہ لکڑیا ں لائے تو زیادہ کھچڑی ملے گی۔ کیا لکڑہارے کو کھچڑی ملی؟ جنگل میں ملنے والے ریچھ نے لکڑ ہار ے سے کیا سودا کیا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔