User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Short Story,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
پطرس بخاری اردو طنز و مزاح میں ایک نئے اسلوب کے خالق مانے جاتے ہیں۔ وہ اردو کے بہترین اور ایک بڑے مزاح نگار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا انداز بیان سادہ ، سلیس اور آسان ہے۔ ان کی تحریروں کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسےہم کتاب نہیں پڑھ رہے ہیں بلکہ کسی سے بات کر رہے ہیں۔زیر نظر کہانی میں مصنف ایک امریکی ادبی نقاد کی لکھی گئی بات کہ مرد ایک ہنسوڑا جانور ہے اور عورت ایسا حیوان ہے جو اکثر رونی شکل بنائے رہتا ہے ،سے اتفاق کرتے ہیں ۔عورتوں کی کس عادت سے مصنف عاجز نظر آتے ہیں ؟آئیے عورتوں کےمتعلق مصنف کےنادر خیالا ت جاننے کے لیے پڑھتے ہیں۔