User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
کتاب کے اس حصے میں کفارِ مکہ کے ظلم کے باوجود حضرت محمد ؐ کی ثابت قدمی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جب اللہ تعالیٰ کی بزرگی اور بڑائی بیان کرتے تو کفارِ مکہ آپؐ پر چڑھ دوڑتے۔جب کفارِ مکہ نے آپ ؐ کے چچا ابوطالب سے شکایت کی تو آپؐ نے کیا جواب دیا؟ کفارِ مکہ نے آپؐ کو کیا کیا تکالیف پہنچا ئیں ؟ مکہ کے عام لوگوں کے علا وہ کون کون سے سردار دینِ اسلام میں داخل ہوئے؟ آئیےان متاثر کن واقعات کو جانتے ہیں ۔