User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Adventure,
شکار کی تلاش میں پھرتے شیر کو ایک گیدڑ کا بچہ ملتا ہے ،جسے وہ گھر لا کر شیرنی کے حوالے کر دیتا ہے۔ کیا شیرنی گیدڑ کے بچےکو پھاڑ کھائے گی یا اس پر ترس کھا کر چھوڑ دے گی؟ کیا شیر کے بچے گیدڑ کے بچےکو دیکھ کر خوش ہوں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔