ایک دن شیلا اپنے کھلونوں سے کھیل رہی تھی کہ اتنے میں اس کے گھر کے دروازے پر دستک ہوئی ۔ شیلا نے دروازہ کھولا تودیکھا ایک عورت کھڑی تھی ۔ وہ عورت کون تھی؟اس کے ساتھ بچے کون تھے ؟شیلا کیسے کسی دوسری جگہ پہنچی اور اس نے وہا ں کیا کچھ دیکھا؟ ان سوالا ت کے جوابات جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔