User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
خالد اپنے والد کے ساتھ سہما بیٹھا ہوا تھا ۔تین چار روز سے پورے شہر پرطیارے ایسےمنڈلا رہے تھے جیسے کوئی عقاب پر پھیلائے کسی شکار کی تلاش میں ہو۔ خالد نے جب ان طیاروں کی بابت اپنے والد سے پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟پھر ایک دن طیاروں میں سے ڈھیر ساری پرچیاں بکھیری گئیں ان پر کیا لکھاہوا تھا؟خالد کے والد نے گھر کے سامنے پڑے زخمی نوجوان کی مدد کیوں نہیں کی؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔