User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Friendship, Fun, Bedtime Stories,
ایک دن کسان کو ایک نیولے کا بچہ ملتا ہے جسے وہ گھر لے آتا ہے تاکہ اس کا بچہ اس سے کھیل سکے اور اس کا دل لگا رہے۔ کیا کسان کی بیوی اس نیولے کو گھر میں رکھے گی؟ کیا وہ نیولا کسان کا وفادار ثابت ہو گا یا پھر ان کے لیے خطرناک ہو جائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔